(باخبر سوات ڈاٹ کام )پشتو کے خوبرو گلوکارہ غزالہ جاوید کے قتل کے چھ برس مکمل ہوگئے ۔ سوات سے تعلق رکھنے والی غزالہ جاوید کو 18جون 2012کو پشاور میں والد سمیت اس وقت فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا جب وہ ایک بیوٹی پالر سے تیار ہونے کے بعد ایک پروگرام میں جارہی تھی ۔ ان کی قتل کی دعویداری ان کے سابق شوہر جہانگیر خان پر کی گئی تھی جس کو عدالت نے بعد میں دو بار موت کی سزا سنائی تھی ۔ غزالہ جاوید کے اہل خانہ سے راضی نامہ کے بعد بھر جہانگیر خان کو رہا کیا گیا تھا ۔ غزالہ جاوید کی تیرہ ویں برسی کے موقع پرگلوکاروں یا دوسرے تنظیموں کی جانب سے ان کی یاد میں کسی تقریب کا اہتمام نہیں کیا ۔
previous post
