چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

غالیگے پولیس کی کارروائی، خاتون سمیت دو سمگلر گرفتار ، منشیات برآمد

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے غالیگے پولیس خاتون سمیت دو بین الصوبائی سمگلروں کو گرفتار کرکے ڈھائی کلوگرام چرس برآمد کرلیا ۔ ایس ایچ او انسپکٹر الطاف خان کے مطابق ایک اطلاع پر انہوں نے تلاشی کے دوران ایک موٹر کار سے ڈھائی کلوگرام چرس برآمد کرکے ملزمان مسماۃ (ز) سکنہ پشاور اور بخت زادہ سکنہ اکوڑہ خٹک کو گرفتار کرلیا

Related posts

ڈی پی او سوات کی پولیس اہلکاروں کوبازاروں میں سحری و افطاری کی ہدایت

Ba Khabar Swat

خوازہ خیلہ اور تحصیلِ بحرین بار ایسوسی ایشن کا مشترکہ اجلاس

Ba Khabar Swat

Swat Mohummad Ameen

Ba Khabar Swat

Leave a Comment