چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

5 جولائی، معارف القرآن لنڈیکس میں عظیم الشان علما کنونشن کا انعقادہوگا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات میں5 جولائی کو معارف القرآن لنڈیکس مینگورہ میں عظیم الشان علما کنونشن کا انعقادہوگا۔ کنونشن سے شہباز شریف کے حق میں ایم ایم اے کے زبردستی دستبردار کرانے والے قومی اسمبلی کے امیدوار مولانا حجت اللہ خطاب اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

Related posts

سوات، سرکاری دفاتر کے درجنوں ملازمین کا تبادلہ کر دیا گیا

Ba Khabar Swat

سوات، پیسکو کی جانب سے غیر علانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment