چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

اے این پی بریکوٹ،سانحۂ پشاور کے خلاف پھٹ پڑی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی نے بریکوٹ میں سانحۂ پشاور کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے سانحۂ پشاور کے خلاف نعرہ بازی کی۔ مظاہرین سے اپنے خطاب میں سابق سنیٹر امر جیت ملہوترا نے کہا کہ دہشت گردوں نے ایک بار پھر اے این پی کو نشانہ بنانا شروع کیا ہے لیکن اے این پی کے کارکن سہ روزہ سوگ کے بعد بھر پور طریقے سے انتخابی مہم شروع کرے گی۔25 جولائی کو دہشت گردوں کو ووٹ کے ذریعے جواب دیں گے۔

Related posts

منشیات کے خاتمے کے لئے ’’ نوے جوند‘‘نے مہم کا آغاز کردیا

Ba Khabar Swat

رنگے غیر شادی شدہ ہے، بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بناتا تھا، پولیس تفتیش

Ba Khabar Swat

MPA Fazal Hakeem Threatens to Lock NHA Offices Throughout the Province

Ba Khabar Swat

Leave a Comment