سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں مون سون کی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ منگل اور بدھ کی درمیانی شب بھی مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں تیز بارش ہوئی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ رواں پورا ہفتہ جاری رہنے کا امکان ہے۔
next post
