چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق اتوار کی سہ پہر ہونے والے زلزلہ کے شدت4,9، زیر زمین گہرائی 163 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

Related posts

کالام، سنو اینڈ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز ہوگیا

Ba Khabar Swat

سوات پولیس سہ روزہ خصوصی مہم،151افراد گرفتار اسلحہ و منشیات برآمد

Ba Khabar Swat

سوات، مختلف واقعات و حادثات میں 18 افراد زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment