چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

تین قومی و آٹھ صوبائی حلقوں پر 120امیدواروں میں مقابلہ ہوگا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  کل ہونے والے انتخابات میں سوات کے تین قومی اور آٹھ صوبائی حلقوں پر 120 امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوگا۔ ضلع بھر میں کل 2386222 ووٹروں میں سے 1363670 مرد اور 1022552 خواتین ووٹر مل کر اپنا حق رائے دہی استعمال کرسکیں گے جس کے لئے 1540پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔ سوات کا حلقہ این اے 3 توجہ کا مرکز ہے جہاں سے ن لیگ کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف انتخاب لڑ رہے ہیں۔ اس طرح این اے 2 اور پی کے 2,4 تین حلقوں سے ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ان حلقوں پر بھی کانٹے دار مقابلوں کی توقع ہے ۔

Related posts

مختلف واقعات، آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان

Ba Khabar Swat

سپین خان نے بجلی بلوں میں اضافی انکم ٹیکس کے خلاف ایک اور دھرنا دے دیا

Ba Khabar Swat

پنجاب سے بچوں اور خواتین پر مشتمل بھکاریوں کی نئی کھیپ سوات پہنچ گئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment