سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ملاکنڈ ڈویژن میں عام انتخابات 2018ء کے سلسلے میں سیکورٹی خدشات کے باعث پاک فوج نے ہر قسم کی فائرنگ پر 25 جولائی سے 27 جولائی تک پابندی عائد کی ہے۔ آرمی ملاکنڈ ڈویژن کے پریس ریلز کے مطابق ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاک فوج نے ہر قسم کی فائرنگ پر پابندی عائد کر دی ہے جو 25 سے 27 جولائی تک نافذ ہوگی۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
previous post
