چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

پی کے چار ، پانچ پولنگ سٹیشنوں کے ووٹ این اے میں گئے، گنتی روک دی گئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) پی کے چار پر پانچ پولنگ سٹیشنوں کے ووٹ این اے میں جانے کی وجہ سے گنتی روک دی گئی ۔ اس حلقہ پر 49ووٹوں کی برتری سے امیر مقام سے پی ٹی آئی کے عزیز اللہ نے کامیابی حاصل کی تھی ۔ باقی چند پولنگ سٹیشنوں پر گنتی چند روز بعد کی جائے گی ۔

Related posts

بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع، اگلے ہفتہ کے روز تک امکان

Ba Khabar Swat

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کا پبلک ٹرانسپورٹ اڈوں کی ناقص صفائی پر برہمی کا اظہار

Ba Khabar Swat

چارباغ بازارکے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دیا جائے، ثناء اللہ خان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment