چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ رکشہ ڈرائیوروں نے چالان سے بچنے کے لئے انوکھا طریقہ اختیار کرلیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں رکشہ ڈرائیوروں نے چالان سے بچنے کے لئے انوکھا طریقہ اختیار کرلیا ۔ بیشتر رکشہ ڈرائیوروں نے اپنے رکشوں پر تحریک انصاف کے جھنڈے اور ایم این اے ، ایم پی اے کی تصاویر والے فلیکس لگادئے ۔ ایک رکشہ ڈرائیور جو ن لیگ کا کارکن ہے اور انتخابات کے دوران ان کے رکشہ پر ن لیگ کا جھنڈا لگا تھا، انہوں نے بھی اب رکشہ پر تحریک انصاف کا جھنڈا لگادیا ہے ۔ جب ان سے اس بارے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ وہ اب بھی ن لیگ کا کارکن ہے لیکن تحریک انصاف کا جھنڈا لگانے والوں کو ٹریفک اہلکار چالان نہیں کرتے ،جس کی وجہ سے انہوں نے پی ٹی آئی کا جھنڈا لگا دیا ہے ۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

کورونا وائرس بے قابو، سوات میں مزید87افراد میں وائرس کی تصدیق

Ba Khabar Swat

شاہ ڈھیرئی، شوہر نے والد کے ساتھ مل کر اہلیہ کو قتل کردیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment