سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) یومِ آزادی کے حوالہ سے خواجہ آباد گراؤنڈ مینگورہ میں پرنس الیون منگلور اور عوامی درشخیلہ ٹیموں کے درمیان فٹ بال کا دوستانہ ایک میچ کھیلا گیا۔ مقررہ وقت میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک گول کیا جس کی وجہ سے مقابلہ برابر رہا۔ آخر میں پینلٹی ککس کے ذریعے فیصلہ ہوا اور پرنس الیون منگلور کی ٹیم فاتح قرار پائی۔ اس موقع پر نثار، ظفر اقبال اور تراب خان نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی خاطر ان میں انعامات تقسیم کیے۔
previous post
