چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ لوڈشیڈنگ کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔ مینگورہ شہر اور دسیدوشریف سمیت سوات کے بالائی علاقوں میں اتوار کی سہ پہر موسلادھار بارش ہوئی جس سے گرمی کی شدت کم ہوکرموسم خوشگوار ہوگیا۔ بارش سے شہریوں کے مرجھائے چہرے بھی کھل اٹھے جبکہ جگہ جگہ پر پڑی آلائشوں کی بدبوسے بھی نجات مل جائے گی۔

Related posts

سوات، موسمِ سرما میں بھی ڈینگی کے وار جاری، مزید چار افراد شکار

Ba Khabar Swat

موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment