چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

زرعی ترقیاتی مرکز بلوگرام میں شجر کاری مہم کا آغاز

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) زرعی ترقیاتی مرکز بلوگرام سوات میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ سو سے زائد پودے لگائے گئے ۔ اس موقع پر سینئر ریسرچ آفیسر ڈاکٹر احسان الدین، ڈاکٹر خورشید انور، ڈاکٹر حبیب النبی، ڈاکٹر احسان الدین اور دیگر نے پودے لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ہر پاکستانی کو شجر کاری مہم میں حصہ لینا چاہیے تاکہ ملک سرسبز و شاداب ہو جائے اور ماحول بہتر ہو جائے۔

Related posts

چار باغ بنجوٹ، 23سالہ نوجوان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

Ba Khabar Swat

سیدو شریف ہسپتال، کورونا سے متاثرہ دو مریض انتقال کرگئے

Ba Khabar Swat

یوکرائن میں زیرِ تعلیم طلبہ کا پاکستانی کالجوں میں داخلے کا مطالبہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment