چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

پستول صاف کرتے ہوئے گولی چل جانے سے نوجوان زخمی

سوات     (باخبرسوات ڈاٹ کام)    تحصیل مدین کے علاقہ پیا میں پستول صاف کرتے ہوئے گولی چل جانے سے18 سالہ نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ عباس گھر میں پستول صاف کر رہا تھا کہ اس دوران لوڈِڈ پستول چل جانے سے گولی ان کو لگی، جن کو تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related posts

Fake Doctor’s Illegal Clinic Sealed

Ba Khabar Swat

سوات،ایک ہی روز میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس

Ba Khabar Swat

سوات، کرونا سے ایک اور شخص جاں بحق،تعداد 31 ہوگئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment