چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ڈمپر کی ٹکر سے چھے سالہ بچی جاں بحق

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)   تحصیل کبل کے علاقہ ڈاڈاھارہ میں ڈمپر کی ٹکر سے چھے سالہ بچی جاں بحق ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق حلیمہ دختر وزیر سڑک کنارے کھڑی تھی کہ تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موقع پر جاں بحق ہوگئی ۔ پولیس نے ڈرائیور ممتاز کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا ۔

Related posts

سوات میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

Ba Khabar Swat

کالج کالونی، درجنوں خاندانوں کا جے آئی میں شمولیت کا اعلان

Ba Khabar Swat

بابوزئی کو ماڈل تحصیل بنائیں گے، محمد امین

Ba Khabar Swat

Leave a Comment