چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سولہ سالا لڑکا پہاڑ سے گرکر جاں بحق

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)   کالام کے نواحی علاقہ مٹلتان پلوگاہ میں 16سالہ لڑکا پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ عبید اللہ ولد امیر اللہ قریبی پہاڑ پر گیا تھا جہاں پاؤں پھسلنے سے پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

Related posts

سوات ضمنی الیکشن،پی ٹی آئی نے باغیوں کو نوٹس جاری کر دیے

Ba Khabar Swat

مینگورہ شہر میں بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

Ba Khabar Swat

مٹہ،مسلح طالبان کے خالی کردہ علاقے میں پولیس کا سرچ آپریشن شروع

Ba Khabar Swat

Leave a Comment