سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ میاندم ویلی میں محکمہ فارسٹ اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھا ری مقدار میں قیمتی لکڑی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ کارروائی خفیہ اطلا ع پر رینج آفسرعزت شیر خان، میا ندم فارسٹ بلا ک آفسر محمد ملک خان نے پولیس کے ہمراہ شونگا کے مقام پر میں کی گئی جہاں پر 22 سے زائد سلیپران برآمد کر کے ملزمان علی شاہ اور اصل ساکنان میا ندم کے خلاف فارسٹ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے ہیں ۔
previous post
