چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

وزیر اعلیٰ کا دورۂ سوات مختصر، کارکن سراپا احتجاج

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام) وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواکا دورۂ سوات موسم کی خرابی کی وجہ سے مختصر کردیا گیا، جس کی وجہ سے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں سے وزیر اعلیٰ کی ملاقات نہ ہوسکی۔ جس کے خلاف کارکنوں نے روڈ بند کرکے مظاہرہ کیا اور نعرہ بازی کی ۔ بعد میں پولیس نے مظاہرین کو منتشر کردیا ۔

Related posts

سب ڈویژنل بار ایسوسی ایشن بحرین، نو منتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب

Ba Khabar Swat

میاں گل علیم کورونا کے خلاف لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے

Ba Khabar Swat

کبل، پاک فوج کے زیراہتمام تقریب، میجر جنرل خالد سعید مہمانِ خصوصی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment