چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، چوتھے روز بھی بارش،میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سوات میں چوتھے روز بھی بارش سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔ پیر کی صبح مینگورہ شہر سمیت بیشتر علاقوں میں بارش ہوئی جس کی وجہ سے مینگورہ میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں موسم سرد ہوگیا ۔

Related posts

سوات میں برف باری اور بارش کا سلسلہ تھم گیا

Ba Khabar Swat

بحرین، چودہ سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی

Ba Khabar Swat

تھیلیسیمیا سے متاثر محمد ہلال صحت مند طلبہ و طالبات کے لیے مثال بن گیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment