چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

گھر کی دیوار گرنے سے خاتون شدید زخمی

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)  تحصیل بریکوٹ کے علاقہ خزانہ میں گھر کی دیوار گرنے سے 38 سالہ خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ مسماۃ (ر) گھر کے مرکزی دیوار کے ساتھ گھریلو کام میں مصروف تھی کہ اس دوران دیوار گرنے سے وہ ملبے تلے دب گئی جس کو زخمی حالت میں ملبے سے نکال کر طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related posts

علی گرامہ، برہ بانڈئی بائی پاس پر کام بند

Ba Khabar Swat

International Women’s Day at Swat

Ba Khabar Swat

ن لیگ کا مقامی رہنما جاوید اللہ خان نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment