چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ڈمپر گاڑی سے تصادم میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات کے علاقے دارمئی میں ڈمپر گاڑی سے تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا، ریسکیوترجمان کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے دارمئی میں ڈمپر اور موٹر سائیکل میں تصادم ہو ا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار اٹھائیس سالہ اسماعیل موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ ریسیکو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔ دوسری جانب پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

Related posts

جی پی ایس حاجی بابا،سخت گرمی میں بچے پینے کے پانی سے محروم

Ba Khabar Swat

سوات میں بھی دن بھر بجلی بند، کاربارِ زندگی معطل

Ba Khabar Swat

چکدرہ تا قندیل روڈ پر فنڈز بند ہونے کی وجہ سے کام بند کر دیا گیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment