چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

قوم نے بالآخر کرپٹ حکمرانوں کا بوریا بستر گول کردیا، محب اللہ خان

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام) خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت، افزائش حیوانات اور ماہی پروری محب اللہ خان نے کہا ہے کہ حقیقی لیڈر قوم کے آج کی نہیں بلکہ کل کی سوچتے ہیں، ا نہیں سبزباغ دکھانے کی بجائے قومی خوشحالی کی خاطر مشکل فیصلوں سے گریز نہیں کرتے۔ قوم نے کرپٹ حکمرانوں کا بوریا بستر گول کرکے عمران خان کی صورت میں ایک وژنری قیادت کا انتخاب کر لیا ہے۔ صاف اور سرسبز پاکستان مہم کا آغاز ان کی بصیرت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ کیونکہ اس کا تعلق بلین ٹری سونامی کی طرح قوم کی پائیدارصحت اور خوشحالی سے ہے۔ وہ سول ویٹرنری ہسپتال سیدو شریف میں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر صوبائی وزیر نے وٹرنری ہسپتال کے سبزہ زار میں دیودار کا پودا لگایا۔

Related posts

خوازہ خیلہ، غیر نمونہ نمبر پلیٹ اور عارضی تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز

Ba Khabar Swat

Due to Short Circuit Bakery turned Into Ashes

Ba Khabar Swat

ضلعی انتظامیہ اِن ایکشن، دو سو لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ برآمد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment