سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) پی ٹی ایم سوات نے صوابی میں اپنے ساتھیوں کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے نشاط چوک سے پریس کلب تک ریلی نکالی اور اپنے ساتھیوں کی گرفتاری کے خلاف نعرہ بازی کی۔ مظاہرین سے اپنے خطاب میں مقررین نے کہا کہ پختونوں کو ہر جگہ پر دبایا جارہا ہے، جس کی ہم پُرزور مذمت کرتے ہیں
previous post
next post
