چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

55 سالہ خاتون موٹر کار کی ٹکر سے جاں بحق

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ برہ درشخیلہ میں 55 سالہ خاتون موٹر کار کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئی۔ مسماۃ (ب) زوجہ امیر زرین سڑک پار کر رہی تھی کہ تیز رفتار موٹر کار نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے موٹر کار ڈرائیور کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا ۔ 

Related posts

24گھنٹوں میں گیس کا مسئلہ حل نہ ہوا، تو دما دم مست قلندر ہوگا، محمد امین

Ba Khabar Swat

اپنے وژن کے مطابق عوام کی حالتِ زندگی بہتر کرنے کیلئے کام کر رہے ہیں، محمود خان

Ba Khabar Swat

اصطبل سے رہائی پانے والے معذور جوان کا علاج پولیس کرے گی، ڈی آئی جی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment