سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) محنت مزدوری کے لئے ملیشیا میں مقیم سوات کا نوجوان بیماری کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا۔ عثمان علی گذشتہ روز ملیشیا میں چل بسا جس کی میت پیر کو سوات پہنچائی گئی۔ اس کو بعد میں آبائی قبرستان اسلام پور سیدو شریف میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحوم، ڈی ایس بی سوات کے اہلکار مطہر زیب کا بھائی تھا۔
previous post
