چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات کا نوجوان چکوال میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات کے نوجوان کو صوبہ پنجاب کے شہر چکوال میں نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق گل محمد ولد تاج محمد سکنہ کو کارئی چکوال میں تھا کہ نامعلوم افراد نے ان کو قتل کردیا۔ مقتول کی لاش گذشتہ روز آبائی علاقہ پہنچائی گئی جہاں ان کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔

Related posts

پی ٹی سی ایل ایکسچینج کے سامنے برسوں پرانے درخت کو نامعلوم افراد نے کاٹ لیا

Ba Khabar Swat

مٹہ، دو مختلف حادثات، تیز رفتار ہائی ایس کی ٹکر سے دو افراد جاں بحق

Ba Khabar Swat

دریائے سوات میں دو نوجوان ڈوب گئے س

Ba Khabar Swat

Leave a Comment