سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سیدو شریف کے علاقہ مرغزار میں کالج سے موٹر سائیکل پر جانے والے تین طالب علم تیز رفتاری کے باعث گر کر زخمی ہوگئے۔تینوں طالب علم جہانزیب کالج سے گھر جارہے تھے کہ مرغزار میں تیز رفتاری کی وجہ سے موٹر سائیکل بے قابو ہوکر گر گئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار عبید، فہد اور عبداللہ زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
previous post
