چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن قائم، شیرین زادہ چیئرمین مقرر

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کا قیام میں لایا گیا۔ اس سلسلے میں الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ صحافیوں کاا جلاس منعقد ہوا جس میں سوات الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے قیام کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں متفقہ طور پر کا بینہ کا بھی اعلان کیا گیا جس کے تحت شیرین زادہ(ہم نیوز ) چیئرمین، نیاز احمد خان (مشرق ٹی وی)صدر، شوکت علی (پی ٹی وی ) نائب صدر،سعید الرحمان (خیبر نیوز ) جنرل سیکرٹری، عیسیٰ خانخیل (جیونیوز) جوائنٹ سیکرٹری اور انورانجم (آج نیوز) فنانس سیکرٹری منتخب کرلئے گئے۔ اس دوران فیاض ظفر( وائس آف امریکہ، روزنامہ مشرق)، سیدشہاب الدین (سماء ٹی وی )، سلیم اطہر ( دنیا نیوز )کو ایگزیکٹیو کونسل کے لئے ممبران چن لیا گیا۔

Related posts

کوکارئی، شوہر نے بیوی کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کر دیا

Ba Khabar Swat

وزیر اعلیٰ محمود خان کا سوات کا یک روزہ دورہ

Ba Khabar Swat

سوات، مزید 15 افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 177 ہوگئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment