چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

تیز رفتار ہائی ایس اور موٹر کار میں تصادم،سات افراد شدید زخمی

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام)  تحصیل بحرین کے علاقہ ساتال میں تیز رفتار ہائی ایس اور موٹر کار میں تصادم کے نتیجے میں بچوں سمیت سات افراد شدید زخمی ہوگئے۔ مخالف سمت سے آنے والی ہائی ایس گاڑی اور موٹر کار تیز رفتاری کے باعث ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں گاڑیوں میں سوار سات افراد شدید زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related posts

دفعہ 144 ہوا میں تحلیل، کھلونا اسلحہ کی فروخت بدستور جاری

Ba Khabar Swat

سوات، 5 ہزار میٹر بلندی پر 3 مختلف پہاڑی گزرگاہیں دریافت

Ba Khabar Swat

تحفظ صارفین عدالت، گیس لوڈشیڈنگ کیس کی سماعت

Ba Khabar Swat

Leave a Comment