سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ کرکٹ گراؤنڈ میں کرکٹ میچ کے دوران میں بال تماشائی نوجوان کو لگا، جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ کرکٹ گراؤنڈ میں کرکٹ کا میچ کھیلا جارہا تھا کہ 20سالہ شاہد علی بھی گراؤنڈ میں بیٹھ کر میچ دیکھ رہا تھا۔ اس دوران میں ایک کھلاڑی نے شاٹ کھیلا جس کا بال شاہد علی کے سر پر لگا جس سے وہ جاں بحق ہوگیا ۔
previous post
