چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

آسیہ مسیح کی بریت کے خلاف سوات کے مختلف علاقوں میں مظاہرے

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)    سپریم کورٹ کی جانب سے آسیہ مسیح کی بریت کے خلاف سوات کے مختلف علاقوں میں نمازِ جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ گرین چوک مینگورہ میں ایم ایم اے اور دیگر مذہبی تنظیموں کی جانب سے ہوا۔ مٹہ بازار اور تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ابوہا، کلام میں بھی احتجاجی مظاہرے ہوئے جس سے اپنے خطاب میں مقررین نے کہا کہ آسیہ مسیح کی بریت کا فیصلہ واپس لیا جائے ۔

Related posts

منظور پشتون کا ملک ریاض احمد خان کی وفات پر تعزیت کے لیے سوات کا دورہ

Ba Khabar Swat

Swat Police In Action, Five Arrested In Different Raids

Ba Khabar Swat

جنرل سٹور کا رات کی تاریکی میں تالے توڑ کر صفایا کیا گیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment