چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)    سوات میں دوسرے روز بھی بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ میدانی علاقوں میں وقفے وقفے کے ساتھ بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ۔

Related posts

امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق 25 اکتوبر کو سوات کا دورہ کریں گے

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

mulk ky tool o arz sy sayyah barf baari dkhny umad aaye

Ba Khabar Swat

Leave a Comment