چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، حالیہ بارش و برف باری، میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   حالیہ بارشوں اور برف باری کے بعد سوات کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ گذشتہ رات کالام اور ملم جبہ میں درجۂ حرارت منفی سنٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا۔ مینگورہ شہر اور میدانی علاقوں میں بھی سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

Related posts

سوات، مختلف ٹریفک حادثات، خواتین سمیت 18 افراد زخمی

Ba Khabar Swat

سیدو اسپتال ،2018ء میں ساڑھے پانچ لاکھ مریضوں کا معائنہ کیا گیا، رپورٹ

Ba Khabar Swat

سوات، امریکہ پلٹ شخص کورونا سے انتقال کرگیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment