سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) وزیراعظم اپنا گھر سکیم سوات کے فوکل پرسن اسسٹنٹ کمشنر ریاض علی خان نے کہا ہے کہ سوات میں وزیراعظم اپناگھر سکیم کے تحت رجسٹریشن کاعمل جاری ہے۔ اس اسکیم سے غریب اور بے گھر لوگ مستفید ہوں گے۔ عوام رجسٹریشن میں غیر معمولی دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں اور باقاعدہ شفافیت کے تحت رجسٹریشن کا مرحلہ جاری ہے ۔
previous post
next post
