چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

وزیر اعلیٰ کو بھرپور تعاؤن کا یقین دلاتے ہیں، ڈاکٹر رحمت اللہ اوپل

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام)  ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال سوات کی حیثیت کی بحالی،سوات کے ہسپتالوں کی اَپ گریڈیشن اور طبی سہولیات کی فراہمی پر ڈاکٹروں نے وزیر اعلیٰ صوبہ خیبر پختونخواکو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں اپنی طرف سے بھرپور تعاؤن کا یقین دلادیا۔اس حوالے سے ڈاکٹر رحمت اللہ اوپل،ڈاکٹر منظوراحمد ،فخرا لاسلام،میاں نظام الدین، عبداللہ اورایسوسی ایشن سے وابستہ دیگر ڈاکٹروں نے میڈیا کو بتایا کہ وزیر اعلیٰ صوبہ خیبر پختونخواکی عوام دوست پالیسیوں کی وجہ سے عوام اور خصوصاً مریضوں کو کافی سہولت میسر آئے گی اور ان کی مشکلات اور پریشانیوں کا خاتمہ ہوگا۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

کالام روڈ ٹریفک حادثات، چار افراد تاحال لاپتا

Ba Khabar Swat

دو سالہ بچہ پانی کے نہر میں ڈوب کر جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment