چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، پرانا بارودی مواد اب تک درجن بھر زندگیاں نگل چکا ہے

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں پرانے بارودی مواد پھٹنے سے اب تک ایک درجن سے زائد افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں۔ گذشتہ ماہ کی 31 تاریخ کو خوازہ خیلہ میں 8 سالہ بچہ رحمان علی کھیت میں پرانے دستی بم پھٹنے سے جاں بحق ہوگیا تھا۔ سوات میں2009ء کے فوجی آپریشن سے پہلے سوات سے بھاگ جانے کے دوران شدت پسندوں نے ڈھیر سارا بارودی مواد کھیتوں اور قبرستانوں میں چھپا رکھا تھا جن میں سے بیشتر کو سیکورٹی فورسز نے برآمد کرکے ناکارہ بنادیا تھا۔

Related posts

مینگورہ سٹی کوحقیقی معنوں میں ماڈل سٹی بناؤں گا، محمد امین

Ba Khabar Swat

پختون تحفظ مومنٹ سوات کا منظورپشتون کی رہائی کے لئے مظاہرہ

Ba Khabar Swat

بریکوٹ دم پارڑئی، شوہر نے ناراض بیوی کو منا کر قتل کردیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment