چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ نویکلے، نامعلوم معمر شخص کی لاش برآمد

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے محلہ نویکلے سے 55 سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں ملا۔ پولیس کے مطابق مقامی لوگوں نے اطلاع دی کہ ایک شخص سڑک کنارے مردہ حالت میں پڑا ہے جس کو پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مردہ حالت میں ملنے والے شخص کی شناخت کے لیے کوشش کی جارہی ہے۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Mingora police recovers huge cache of drugs

Ba Khabar Swat

مینگورہ، غریب تکہ فروش فائرنگ سے قتل، ملزم موقع پر گرفتار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment