چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

خوازہ خیلہ، پک اَپ الٹنے سے 45سالہ شخص جاں بحق

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ مانپیتئی میں پک اپ الٹنے سے 45سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریدی گل پک اَپ میں پہاڑی پر جارہا تھا کہ بیلنس نہ رکھتے ہوئے ڈرائیور سے پک اَپ گاڑی بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہوگیا ۔

Related posts

عا لم گنج، گرلزہائی سکول نہ ہونے کی وجہ سے سیکڑوں بچیاں تعلیم سے محروم

Ba Khabar Swat

خوازہ خیلہ کوٹنئی، چچازاد بھائی بہن فائرنگ سےقتل

Ba Khabar Swat

سوات، بارش و برف باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment