چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مٹہ، دریائے سوات کے کناے سے لاش برآمد

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں دریائے سوات کے کنارے سے 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ڈی ایس پی مٹہ کے مطابق جاں بحق شخص پر تشدد کا کوئی نشان نہیں ۔ لاش کو پوسٹ مارٹم اور شناخت کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

ڈبل ڈور پک اپ پر اندھا دھند فائرنگ ماں بیٹا جاں بحق

Ba Khabar Swat

ملالہ یوسف زئی کی والدہ تور پیکیئ کا سوات کا مختصر دورہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment