چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بریکوٹ، تاجر تنظیم کی کال پر ٹی ایم اے ٹیکس کے خلاف دھمال ڈال دی گئی

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   بریکوٹ بازار میں تاجر تنظیم کی کال پر تاجروں نے ٹی ایم اے ٹیکس کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔ دکانداروں نے صبح سے بازار کو بند کیا اور بعد میں پیر بابا روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرہ سے خطاب میں انجمن تاجران کے صدر معراج الدین نے کہا کہ ٹی ایم اے نے دکان داروں پر ناجائز ٹیکس لگایا ہے جس کی ہم بھر پور مخالفت کرتے ہیں۔بریکوٹ کے دکان دار کسی قسم بھی کا ٹیکس دینے کے لیے تیار نہیں ۔

Related posts

سوات، سول جج میں کورونا کی تصدیق،عدالت بند

Ba Khabar Swat

سیدو شریف، سوئی گیس بندش کے خلاف اہلِ علاقہ کا مظاہرہ

Ba Khabar Swat

Police Investigate Fire that Ripped through Cloth Shop in Charbagh, Swat Yesterday

Ba Khabar Swat

Leave a Comment