چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سین پوڑہ، تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)    تحصیل مٹہ کے علاقہ سین پوڑہ میں دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ایک موٹر سائیکل پر سوار تین اور دوسرے پر دو افراد کو طبی امداد کے لئے مٹہ منتقل کردیا گیا۔

Related posts

واپڈاانڈومنٹ فنڈ فار سپورٹس، بچوں کے لیے ٹریننگ، کوچنگ اور وظائف کا اہتمام

Ba Khabar Swat

سوات چھوٹا کالام، دریا سے تیس سالہ شخص کی لاش مل گئی

Ba Khabar Swat

سوات، دو واقعات میں چار افراد زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment