چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پیر کی صبح ہونے والے زلزلہ کی شدت 5.1، زیرِ زمین گہرائی 215کلومیٹر اور مرکز پاک؍ افغان ، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا ۔

Related posts

خاتون نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی

Ba Khabar Swat

غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ ناقابل برداشت ہے، محمد امین

Ba Khabar Swat

ہائی کورٹ نے میڈیکل کالج کی طالبہ کی سزا بحال رکھنے کا حکم دے دیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment