سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) جی او سی آرمی ڈو یژن ملا کنڈ میجر جنر ل خا لد سعید کی ہدایت پر سرکٹ ہا ؤ س منگو رہ میں گرینڈ جر گہ کا انعقاد کیا گیا، جس میں وی ڈی سی ممبران اور علا قہ مشران نے شر کت کی۔ جی او سی آرمی ڈو یژن ملا کنڈ میجر جنر ل خا لد سعیدنے علا قہ مشران سے با ت چیت کی اور وی ڈی سی ممبر ان سے علا قے کی بہتری کے با رے میں تجا ویز حا صل کیں۔ جی او سی آرمی ڈو یژن ملا کنڈ میجر جنر ل خا لد سعیدنے کہا کہ پا ک فوج ہر گھڑی سوات کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ آرمی مختلف مو ضو عا ت پر سیمینا ر اور ریلی کا انعقاد کر کے عوامی مسا ئل کو اُجا گر کر کے ان کا سدباب کرتی رہے گی۔ وی ڈی سی ممبران اور علا قہ مشران نے پا ک آرمی کے اس اقدام کو خو ب سر اہا اور شکریہ ادا کیا ۔
previous post
