چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

عبداللہ بھارتی جیل سے چھوٹ کر مینگورہ پہنچ گیا

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)   بھارتی جیل میں 22 ماہ قید رہنے کے بعد رہائی پانے والا مینگورہ سوات کا 22 سالہ عبداللہ اپنے گھر پہنچ گیا۔ عبداللہ 25 مئی 2017ء کو واہگہ بارڈر پر پریڈ کے دوران انڈین اداکار شاہ رخ خان اور کاجول سے ملاقات کے لئے بھارتی حدود میں داخل ہوگیا تھا، جس پر اس کو گرفتار کیا گیا تھا۔ عبداللہ کے مطابق پہلے وہ بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کے پاس تھا جس کے بعد اس کو ایک پولیس سٹیشن منتقل کیا گیا جہاں سے اس کو سنٹرل جیل امرتسر منتقل کیا گیا۔ رہائی کے بعد گھر پہنچنے پر رشتہ داروں، دوستوں اور محلہ داروں نے ان کا استقبال کیا ۔

Related posts

Khwazakhela, police ki karwai, aik kilogram chars baraamad

Ba Khabar Swat

سوات، بارش و تازہ برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا

Ba Khabar Swat

World Kidney Day Event at Manglor

Ba Khabar Swat

Leave a Comment