چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کبل ہزارہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)   تحصیل کبل کے علاقہ ہزارہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ کبل پولیس کے مطابق 42 سالہ یوسف خان ولد عزیز الرحمان سکنہ شاہدرہ مینگورہ کو ہزارہ کے کھیتوں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ۔

Related posts

بنڑ پولیس کا ہوٹل پر چھاپا، چار خواتین ڈانسر اور 18 تماش بین گرفتار

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

دریائے سوات میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق،دریا سے ایک اور لاش بھی برآمد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment