سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع سوات کے جنرل سیکرٹری سیدحبیب علی شاہ نے کہا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ تبدیلی سرکار کی عوام دوست پالیسی کی ایک جھلک ہے۔ غریب لوگ پہلے ہی سے مہنگے علاج معالجے کارونا رورہے ہیں۔ اوپرسے حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کردیاہے۔ ادویات غریبوں کی پہنچ سے دورہوتی جارہی ہیں جب کہ مدینہ کی ریاست کاواویلا کرنے والوں نے غریبوں کا مقدر لکھ دیاہے۔
previous post
