چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ہم پاسپورٹ کے حصول کے لیے الپورئی جانے کو تیار نہیں، سردار خان

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) ن لیگ کے رکن صوبا ئی اسمبلی سردار خان نے کہا ہے کہ خوازہ خیلہ کے عوام پا سپو رٹ بنانے کے لئے ٹا ؤ ن شپ کانجوکے بجا ئے الپو رئی ضلع شانگلہ جا نے کو تیا ر نہیں، اگر فیصلہ واپس نہیں لیا گیا، تو مرکزی حکومت میں شامل سوات کے نام نہاد نما ئندوں کے خلاف سخت احتجا ج کر نے پر مجبور ہوں گے۔ مرکزی اور صوبا ئی حکو مت عوام کی دہلیز پر مسائل حل کر نے کی کوشش کرے۔ عوام کو بہتر سہو لیات دینے کے بجائے چھین رہے ہیں، جو پا کستا ن مسلم لیگ کے کا رکنوں کو قابل قبول نہیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ خوازہ خیلہ کے عوام کا قومی پا سپو رٹ الپورئی میں بنانے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں اورکسی بھی صورت تحصیل خوازہ خیلہ کے عوام پا سپو رٹ بنا نے کے لئے الپو رئی جا نے کے لئے تیا ر نہیں۔

Related posts

آئندہ انتخابات میں ایم ایم اے واضح اکثریت حاصل کرے گی، سنیٹر مشتاق احمد خان

Ba Khabar Swat

مٹہ، میکے بیٹھی خاتون پر اسرار طور پر جاں بحق

Ba Khabar Swat

سوات یونیورسٹی ہراسانی کیس، بیانات قلم بند

Ba Khabar Swat

Leave a Comment