چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مٹلتان، سترہ سالہ دوشیزہ نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) کالام کے علاقہ مٹلتان میں سترہ سالہ دوشیزہ نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی۔ مسماۃ(خ) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی ، پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related posts

خوازہ خیلہ پولیس کی کاررواٸی، جعلی عامل گرفتار

Ba Khabar Swat

سوات، محکمہ صحت کا گھر گھر جاکر کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع

Ba Khabar Swat

سوات، بہار کی آمد، پھول اور خوشبوئیں ہر سو بکھر گئیں

Ba Khabar Swat

Leave a Comment