چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مٹہ دارمئی، کھیت سے پرانے 5مارٹر گولے برآمد

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ دارمئی میں کھیت سے پرانے 5مارٹر گولے برآمد ہوئے۔ پولیس کے مطابق شاکر اللہ کے کھیت میں کھدائی کے دوران میں پانچ مارٹر گولے نکل آئے جس کی اطلاع اس نے پولیس کو دی۔ پولیس نے مارٹر گولے اپنے قبضہ میں لے کر بعد میں ناکارہ بنانے کے لئے بم ڈسپوزل سکواڈ کے حوالہ کردیے۔

Related posts

ایس پی میاں نصیب جان ترقی پاکر ایس ایس پی بن گئے

Ba Khabar Swat

شاہ ڈھیرئی، ایک شخص کے ہاتھوں بیوی اور ایک اور شخص قتل

Ba Khabar Swat

اینویٹو یوتھ فورم سوات کے انتخابات مکمل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment