چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ہفتہ کے روز عشا کے وقت ہونے والے زلزلہ کی شدت 4.5، زیر زمین گہرائی 205کلومیٹر اور مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔

Related posts

Mingora, Tajir Tax Namanzor

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

کبل بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں نے حلف لے لیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment